6 مئی 2013 - 19:30
تصویری رپورٹ: رہبر معظم سے انتخابات کے نگراں اہلکاروں کی ملاقات

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای نےآج صبح انتخابات پر نگرانی رکھنے والے اداروں کے اہلکاروں کے ساتھ ملاقات میں پیغمبر اسلام (ص) کےجلیل القدر صحابی حضرت حجر بن عدی کی قبر پر سلفی وہابیوں کےحملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے سلفی وہابیوں کو عالم اسلام کے لئے بہت بڑی مصیبت اور بدنامی کا باعث قراردیا۔

.....

/169